The Holy Quran 10:96 – Yunus (یُوْنُسَ)

وَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَتَکُوۡنَ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۹۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And be not thou of those who reject the Signs of Allah, or thou shalt be of the losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو ہرگز ان لوگوں میں سے نہ ہو جنہوں نے اللہ کے نشانات کو جھٹلا دیا ورنہ تُو نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوجائے گا۔