The Holy Quran 10:99 – Yunus (یُوْنُسَ)

فَلَوۡلَا کَانَتۡ قَرۡیَۃٌ اٰمَنَتۡ فَنَفَعَہَاۤ اِیۡمَانُہَاۤ اِلَّا قَوۡمَ یُوۡنُسَ ؕ لَمَّاۤ اٰمَنُوۡا کَشَفۡنَا عَنۡہُمۡ عَذَابَ الۡخِزۡیِ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَمَتَّعۡنٰہُمۡ اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۹۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Why was there no other people, save the people of Jonah, who should have believed so that their belief would have profited them? When they believed, We removed from them the punishment of disgrace in the present life, and We gave them provision for a while.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیوں یونس کی قوم کے سوا ایسی کوئی بستی والے نہیں ہوئے جو ایمان لائے ہوں اور جن کو اُن کے ایمان نے فائدہ پہنچایا ہو۔ جب وہ ایمان لائے تو ہم نے ان سے اس دنیوی زندگی میں ذلّت کا عذاب دور کردیا اور انہیں ایک مدت تک سامانِ معیشت عطا کئے۔