The Holy Quran 114:7 – An-Nas (النَّاسِ)
مِنَ الۡجِنَّۃِ وَالنَّاسِ ﴿٪۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘From among the Jinn and mankind.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(خواہ) وہ جنوں میں سے ہو (یعنی بڑے لوگوں میں سے) یا عوام النا س میں سے۔