The Holy Quran 11:112 – Hud (ھُوْدِ)

وَاِنَّ کُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّہُمۡ رَبُّکَ اَعۡمَالَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And surely, the works of all these have not yet been requited but thy Lord will certainly repay them in full, according to their works. He is surely well aware of all that they do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً تیرا ربّ ان سب کو ان کے اعمال کا ضرور پورا پورا بدلہ دے گا۔ یقیناً وہ اس سے جو وہ کرتے ہیں ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔