The Holy Quran 11:114 – Hud (ھُوْدِ)
وَلَا تَرۡکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ ۙ وَمَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ اَوۡلِیَآءَ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And incline not toward those who do wrong, lest the Fire touch you. And you shall have no friends beside Allah, nor shall you be helped.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان لوگوں کی طرف نہ جھکو جنہوں نے ظلم کیا ورنہ تمہیں بھی آگ آ پکڑے گی۔ اور اللہ کو چھوڑ کر تمہارے کوئی سرپرست نہ ہوں گے۔ پھر تم کوئی مدد نہیں دیئے جاؤگے۔