The Holy Quran 11:118 – Hud (ھُوْدِ)
وَمَا کَانَ رَبُّکَ لِیُہۡلِکَ الۡقُرٰی بِظُلۡمٍ وَّاَہۡلُہَا مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And thy Lord would not destroy the cities unjustly while the people thereof were righteous.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تیرا ربّ ایسا نہیں کہ بستیوں کو از رہِ ظلم ہلاک کر دے جبکہ ان کے رہنے والے اصلاح کر رہے ہوں۔