The Holy Quran 11:12 – Hud (ھُوْدِ)

اِلَّا الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّاَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Save those who are steadfast and do good works. It is they who will have forgiveness and a great reward.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے صبر کیا اور نیک اعمال بجا لائے۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے ایک بڑی مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے۔