The Holy Quran 11:121 – Hud (ھُوْدِ)
وَکُلًّا نَّقُصُّ عَلَیۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِہٖ فُؤَادَکَ ۚ وَجَآءَکَ فِیۡ ہٰذِہِ الۡحَقُّ وَمَوۡعِظَۃٌ وَّذِکۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And all of the tidings of the Messengers, whereby We make thy heart firm, We relate unto thee. And herein has come to thee the truth and an exhortation and a reminder for believers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ سب جو ہم انبیاءکی خبروں میں سے تیرے سامنے بیان کرتے ہیں وہ ہے جس کے ذریعہ سے ہم تیرے دل کو تقویت دیتے ہیں۔ اور ان (خبروں) میں تیرے پاس حق آچکا ہے اور نصیحت کی بات بھی اور مومنوں کے لئے ایک بڑی عبرت بھی۔