The Holy Quran 11:122 – Hud (ھُوْدِ)
وَقُلۡ لِّلَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ اعۡمَلُوۡا عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ ؕ اِنَّا عٰمِلُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
And say to those who believe not: ‘Act as best you can, we too are acting.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تُو ان سے کہہ دے جو ایمان نہیں لاتے کہ اپنی جگہ جو کر سکتے ہو کرتے رہو۔ ہم بھی یقیناً کچھ کرنے والے ہیں۔