The Holy Quran 11:14 – Hud (ھُوْدِ)

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ افۡتَرٰٮہُ ؕ قُلۡ فَاۡتُوۡا بِعَشۡرِ سُوَرٍ مِّثۡلِہٖ مُفۡتَرَیٰتٍ وَّادۡعُوۡا مَنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they say, ‘He has forged it?’ Say, ‘Then bring ten Chapters like it, forged, and call on whom you can beside Allah, if you are truthful.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اِفترا کر لیا ہے۔ تُو کہہ دے کہ پھر اس جیسی دس اِفترا کی ہوئی سورتیں تو لاؤ اور اللہ کے سوا جسے پکار سکتے ہو (مدد کے لئے) پکارو اگر تم سچے ہو۔