The Holy Quran 11:16 – Hud (ھُوْدِ)
مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا وَزِیۡنَتَہَا نُوَفِّ اِلَیۡہِمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فِیۡہَا وَہُمۡ فِیۡہَا لَا یُبۡخَسُوۡنَ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whoso desires the present life and its embellishment, We will fully repay them for their works in this life and they shall not be wronged therein.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو کوئی دنیا کی زندگی اور اس کی زینت چاہے ہم ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ انہیں اسی (دنیا) میں دے دیں گے اور اس میں ان کی کوئی حق تلفی نہیں کی جائے گی۔