The Holy Quran 11:17 – Hud (ھُوْدِ)

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَیۡسَ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ اِلَّا النَّارُ ۫ۖ وَحَبِطَ مَا صَنَعُوۡا فِیۡہَا وَبٰطِلٌ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those are they who shall have nothing in the Hereafter save the Fire, and that which they wrought in this life shall come to naught, and vain shall be that which they used to do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں آگ کے سوا کچھ نہیں اور انہوں نے اس (دنیا) میں جو صنعتی کام کیا ہوگا وہ ضائع ہو جائے گا اور جو کچھ بھی وہ کیا کرتے تھے باطل ٹھہرے گا۔