The Holy Quran 11:2 – Hud (ھُوْدِ)
الٓرٰ ۟ کِتٰبٌ اُحۡکِمَتۡ اٰیٰتُہٗ ثُمَّ فُصِّلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ خَبِیۡرٍ ۙ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Alif Lam Ra. This is a Book whose verses have been made unchangeable and then they have been expounded in detail. It is from One Wise, and All-Aware.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اَنَا اللّٰہُ اَرٰ ی میں اللہ ہوں۔ میں دیکھتا ہوں۔ (یہ) ایک ایسی کتاب ہے جس کی آیات مستحکم بنائی گئی ہیں (اور) پھر صاحب حکمت (اور) ہمیشہ خبر رکھنے والے کی طرف سے اچھی طرح کھول دی گئی ہیں۔