The Holy Quran 11:20 – Hud (ھُوْدِ)
الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَیَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ وَہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Who turn men away from the path of Allah and seek to make it crooked. And these it is who disbelieve in the Hereafter.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اسے ٹیڑھا (کرنا) چاہتے ہیں اور وہی ہیں جو آخرت کا انکار کرنے والے ہیں۔