The Holy Quran 11:22 – Hud (ھُوْدِ)
اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is these who have ruined their souls, and that which they fabricated shall fail them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا اور جو بھی وہ جھوٹ گھڑا کرتے تھے وہ اُن کے ہاتھ سے جاتا رہا۔