The Holy Quran 11:25 – Hud (ھُوْدِ)
مَثَلُ الۡفَرِیۡقَیۡنِ کَالۡاَعۡمٰی وَالۡاَصَمِّ وَالۡبَصِیۡرِ وَالسَّمِیۡعِ ؕ ہَلۡ یَسۡتَوِیٰنِ مَثَلًا ؕ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿٪۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The case of the two parties is like that of the blind and the deaf, and the seeing and the hearing. Is the case of the two alike? Will you not then understand?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(ان) دونوں گروہوں کی مثال اندھے اور بہرے اور خوب دیکھنے والے اور خوب سننے والے کی طرح ہے۔ کیا یہ دونوں بحیثیت مثال برابر ہوسکتے ہیں؟ پس کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرو گے۔