The Holy Quran 11:26 – Hud (ھُوْدِ)

وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖۤ ۫ اِنِّیۡ لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We sent Noah to his people, and he said, ‘Truly, I am a plain Warner to you,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً ہم نے نوح کو بھی اس کی قوم کی طرف بھیجا تھا (جس نے کہا) میں یقیناً تمہارے واسطے ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔