The Holy Quran 11:28 – Hud (ھُوْدِ)

فَقَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ مَا نَرٰٮکَ اِلَّا بَشَرًا مِّثۡلَنَا وَمَا نَرٰٮکَ اتَّبَعَکَ اِلَّا الَّذِیۡنَ ہُمۡ اَرَاذِلُنَا بَادِیَ الرَّاۡیِ ۚ وَمَا نَرٰی لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍۭ بَلۡ نَظُنُّکُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The chiefs of his people, who disbelieved, replied, ‘We see in thee nothing but a man like ourselves, and we see that none have followed thee but those who, to all outward appearance, are the meanest of us. And we do not see in you any superiority over us; nay, we believe you to be liars.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اس کی قوم میں سے اُن سرداروں نے کہا جنہوں نے کفر کیا کہ ہم تو تجھے محض اپنے جیسا ہی ایک بشر دیکھتے ہیں۔ نیز ہم اُس کے سوا تجھے کچھ نہیں دیکھتے کہ جن لوگوں نے تیری پیروی کی ہے وہ بادئ النظر میں ہمارے ذلیل ترین لوگ ہیں اور ہم اپنے اوپر تمہاری کوئی فضیلت نہیں سمجھتے بلکہ تمہیں جھوٹے گمان کرتے ہیں۔