The Holy Quran 11:3 – Hud (ھُوْدِ)
اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللّٰہَ ؕ اِنَّنِیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ وَّبَشِیۡرٌ ۙ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It teaches that you should worship none but Allah. I am to you a Warner, and a bearer of glad tidings from Him;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(متنبہ کر رہی ہیں) کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ میں یقیناً تمہارے لئے اس کی طرف سے ایک نذیر اور ایک بشیر ہوں۔