The Holy Quran 11:30 – Hud (ھُوْدِ)
وَیٰقَوۡمِ لَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مَالًا ؕ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ وَمَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ اِنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَلٰکِنِّیۡۤ اَرٰٮکُمۡ قَوۡمًا تَجۡہَلُوۡنَ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
“And O my people, I ask not of you any wealth in return for it. My reward is due from Allah alone. And I am not going to drive away those who believe. They shall certainly meet their Lord. But I consider you to be a people who act ignorantly.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اے میری قوم ! اس پر میں تم سے کوئی مال نہیں مانگتا۔ میرا اَجر تو اللہ کے سوا کسی پر نہیں۔ اور میں ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں کبھی دھتکارنے والا نہیں۔ یقیناً وہ لوگ اپنے ربّ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ لیکن تمہیں میں ایک ایسی قوم دیکھتا ہوں جو جہالت کر رہے ہیں۔