The Holy Quran 11:37 – Hud (ھُوْدِ)
وَاُوۡحِیَ اِلٰی نُوۡحٍ اَنَّہٗ لَنۡ یُّؤۡمِنَ مِنۡ قَوۡمِکَ اِلَّا مَنۡ قَدۡ اٰمَنَ فَلَا تَبۡتَئِسۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿ۚۖ۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And it was revealed to Noah, ‘None of thy people will believe except those who have already believed; grieve not therefore at what they have been doing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور نوح کی طرف وحی کی گئی کہ اس کے سوا جو ایمان لا چکا تیری قوم میں سے اور کوئی ایمان نہیں لائے گا۔ پس اُس سے دل بُرا نہ کر جو وہ کرتے ہیں۔