The Holy Quran 11:38 – Hud (ھُوْدِ)
وَاصۡنَعِ الۡفُلۡکَ بِاَعۡیُنِنَا وَوَحۡیِنَا وَلَا تُخَاطِبۡنِیۡ فِی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ۚ اِنَّہُمۡ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And build thou the Ark under Our eyes and as commanded by Our revelation. And address not Me concerning the wrongdoers. They are surely going to be drowned.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہماری وحی کے مطابق کشتی بنا اور جن لوگوں نے ظلم کیا ان کے بارہ میں مجھ سے کوئی بات نہ کر۔ یقیناً وہ غرق کئے جانے والے ہیں۔