The Holy Quran 11:40 – Hud (ھُوْدِ)

فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ مَنۡ یَّاۡتِیۡہِ عَذَابٌ یُّخۡزِیۡہِ وَیَحِلُّ عَلَیۡہِ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Then you shall know who it is on whom will come a punishment that will disgrace him, and on whom will fall a lasting punishment.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس عنقریب تم جان لو گے کہ وہ کون ہے جس پر وہ عذاب آئے گا جو اُسے ذلیل کردے گا اور اس پر ایک ٹھہر جانے والا عذاب اُترے گا۔