The Holy Quran 11:42 – Hud (ھُوْدِ)
وَقَالَ ارۡکَبُوۡا فِیۡہَا بِسۡمِ اللّٰہِ مَجۡؔرٖٮہَا وَمُرۡسٰٮہَا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And he said, ‘Embark therein. In the name of Allah be its course and its mooring. My Lord is assuredly Most Forgiving, Merciful.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس نے کہا کہ اس میں سوار ہو جاؤ۔ اللہ کے نام کے ساتھ ہی اس کا چلنا اور اس کا لنگر انداز ہونا ہے۔ یقیناً میرا ربّ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔