The Holy Quran 11:44 – Hud (ھُوْدِ)

قَالَ سَاٰوِیۡۤ اِلٰی جَبَلٍ یَّعۡصِمُنِیۡ مِنَ الۡمَآءِ ؕ قَالَ لَا عَاصِمَ الۡیَوۡمَ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ ۚ وَحَالَ بَیۡنَہُمَا الۡمَوۡجُ فَکَانَ مِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ ﴿۴۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘I shall soon betake myself to a mountain which will shelter me from the water.’ He said, ‘There is no shelter for anyone this day, from the decree of Allah, excepting those to whom He shows mercy.’ And the wave came in between the two; so he was among the drowned.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے جواب دیا میں جلد ہی ایک پہاڑ کی طرف پناہ (ڈھونڈ) لوں گا جو مجھے پانی سے بچا لے گا۔ اس نے کہا آج کے دن اللہ کے فیصلہ سے کوئی بچانے والا نہیں مگر جس پر وہ رحم کرے (صرف وہی بچے گا)۔ پس ان کے درمیان ایک موج حائل ہو گئی اور وہ غرق کئے جانے والوں میں سے ہوگیا۔