The Holy Quran 11:46 – Hud (ھُوْدِ)
وَنَادٰی نُوۡحٌ رَّبَّہٗ فَقَالَ رَبِّ اِنَّ ابۡنِیۡ مِنۡ اَہۡلِیۡ وَاِنَّ وَعۡدَکَ الۡحَقُّ وَاَنۡتَ اَحۡکَمُ الۡحٰکِمِیۡنَ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Noah cried unto his Lord and said: ‘My Lord, verily, my son is of my family, and surely, Thy promise is true, and Thou art the Most Just of judges.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور نوح نے اپنے ربّ کو پکارا اور کہااے میرے ربّ! یقیناً میرا بیٹا بھی میرے اہل میں سے ہے اور تیرا وعدہ ضرور سچا ہے اور تُو فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے۔