The Holy Quran 11:5 – Hud (ھُوْدِ)
اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ ۚ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
To Allah is your return; and He has power over all things.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ ہی کی طرف تمہارا لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔