The Holy Quran 11:51 – Hud (ھُوْدِ)
وَاِلٰی عَادٍ اَخَاہُمۡ ہُوۡدًا ؕ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا مُفۡتَرُوۡنَ ﴿۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And to ‘Ad We sent their brother Hud. He said, ‘O my people, worship Allah alone. You have no God beside Him. You are but forgers of lies.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور عاد کی طرف (ہم نے) ان کے بھائی ہود کو (بھیجا)۔ اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو۔ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں اور تم تو محض افتراءکرنے والے ہو۔