The Holy Quran 11:52 – Hud (ھُوْدِ)
یٰقَوۡمِ لَاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا ؕ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلَی الَّذِیۡ فَطَرَنِیۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘O my people, I do not ask of you any reward therefor. My reward is not due except from Him Who created me. Will you not then understand?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے میری قوم! میں تم سے اس (خدمت) پر کوئی اجر نہیں مانگتا۔ میرا اجر تو اس کے سوا کسی پر نہیں جس نے مجھے پیدا کیا۔ پس کیا تم عقل نہیں کرتے؟