The Holy Quran 11:59 – Hud (ھُوْدِ)

وَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّیۡنَا ہُوۡدًا وَّالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا ۚ وَنَجَّیۡنٰہُمۡ مِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ ﴿۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Our command came, We saved Hud and those who believed with him, by Our special mercy. And We saved them from a severe torment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب ہمارا فیصلہ آگیا تو ہم نے ہود اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت سے بچا لیا اور ہم نے انہیں سخت عذاب سے نجات بخشی۔