The Holy Quran 11:6 – Hud (ھُوْدِ)

اَلَاۤ اِنَّہُمۡ یَثۡنُوۡنَ صُدُوۡرَہُمۡ لِیَسۡتَخۡفُوۡا مِنۡہُ ؕ اَلَا حِیۡنَ یَسۡتَغۡشُوۡنَ ثِیَابَہُمۡ ۙ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ ۚ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Now surely, they fold up their breasts that they may hide themselves from Him. Aye, even when they cover themselves with their garments, He knows what they conceal and what they reveal. Surely, He is well aware of what is in their breasts.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

خبردار! یقیناً وہ اپنے سینوں کو بَل دیتے ہیں تا کہ وہ اس سے چھپ سکیں۔ خبردار! جب وہ اپنے کپڑے پہن رہے ہوتے ہیں تو وہ جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں۔ یقیناً وہ سینوں کی باتوں کا خوب علم رکھنے والا ہے۔