The Holy Quran 11:61 – Hud (ھُوْدِ)
وَاُتۡبِعُوۡا فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا لَعۡنَۃً وَّیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا کَفَرُوۡا رَبَّہُمۡ ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّعَادٍ قَوۡمِ ہُوۡدٍ ﴿٪۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And a curse was made to follow them in this world, and on the Day of Resurrection. Behold! the tribe of ‘Ad behaved ungratefully to their Lord. Behold! cursed are ‘Ad, the people of Hud!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت لگادی گئی اور قیامت کے دن بھی۔ خبردار! یقیناً عاد نے اپنے ربّ کا انکار کیا۔ خبردار! ہلاکت ہو عاد، قومِ ہود کے لئے۔