The Holy Quran 11:65 – Hud (ھُوْدِ)

وَیٰقَوۡمِ ہٰذِہٖ نَاقَۃُ اللّٰہِ لَکُمۡ اٰیَۃً فَذَرُوۡہَا تَاۡکُلۡ فِیۡۤ اَرۡضِ اللّٰہِ وَلَا تَمَسُّوۡہَا بِسُوۡٓءٍ فَیَاۡخُذَکُمۡ عَذَابٌ قَرِیۡبٌ ﴿۶۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And O my people, this is the she-camel of Allah as a Sign for you, so let her alone that she may feed in Allah’s earth, and touch her not with harm lest a near punishment seize you.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اے میری قوم! یہ اللہ کی (راہ میں وقف) اونٹنی تمہارے لئے ایک نشان ہے۔ پس اسے (اپنے حال پر) چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں چرتی پھرے اور اسے کوئی تکلیف نہ پہنچاؤ ورنہ تمہیں ایک عنقریب پہنچنے والا عذاب پکڑلے گا۔