The Holy Quran 11:67 – Hud (ھُوْدِ)
فَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّیۡنَا صٰلِحًا وَّالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا وَمِنۡ خِزۡیِ یَوۡمِئِذٍ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡقَوِیُّ الۡعَزِیۡزُ ﴿۶۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So when Our command came, we saved Salih and those who believed with him by Our special mercy, and We saved them from the ignominy of that day. Surely, thy Lord is Powerful, Mighty.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب ہمارا فیصلہ آگیا تو ہم نے صالح کو اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت کے ساتھ نجات بخشی اور اس دن کی ذلت سے بچا لیا۔ یقیناً تیرا ربّ ہی دائمی قوّت والا (اور) کامل غلبہ والا ہے۔