The Holy Quran 11:7 – Hud (ھُوْدِ)

وَمَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ رِزۡقُہَا وَیَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّہَا وَمُسۡتَوۡدَعَہَا ؕ کُلٌّ فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And there is no creature that moves in the earth but it is for Allah to provide it with sustenance. And He knows its lodging and its home. All this is recorded in a clear Book.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور زمین میں کوئی چلنے پھرنے والا جاندار نہیں مگر اس کا رزق اللہ پر ہے۔ اور وہ اس کا عارضی ٹھکانہ بھی جانتا ہے اور مستقل ٹھہرنے کی جگہ بھی۔ ہر چیز ایک کھلی کھلی کتاب میں ہے۔