The Holy Quran 11:73 – Hud (ھُوْدِ)
قَالَتۡ یٰوَیۡلَتٰۤیءَ اَلِدُ وَاَنَا عَجُوۡزٌ وَّہٰذَا بَعۡلِیۡ شَیۡخًا ؕ اِنَّ ہٰذَا لَشَیۡءٌ عَجِیۡبٌ ﴿۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
She said, ‘Oh, woe is me! Shall I bear a child when I am an old woman, and this my husband is an old man? This is indeed a strange thing!’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا اے وائے میرا غم! کیا میں بچہ جنوں گی جبکہ میں ایک بُڑھیا ہوں اور یہ میرا خاوند بوڑھا ہے۔ یقیناً یہ تو بہت عجیب بات ہے۔