The Holy Quran 11:74 – Hud (ھُوْدِ)
قَالُوۡۤا اَتَعۡجَبِیۡنَ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ رَحۡمَتُ اللّٰہِ وَبَرَکٰتُہٗ عَلَیۡکُمۡ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ ؕ اِنَّہٗ حَمِیۡدٌ مَّجِیۡدٌ ﴿۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘Dost thou wonder at Allah’s decree? The mercy of Allah and His blessings are upon you, O people of the House. Surely, He is Praiseworthy, Glorious.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا کیا تو اللہ کے فیصلے پر تعجب کرتی ہے۔ تم پر اللہ کی رحمت اور اس کی برکات ہوں اے اہلِ بیت! یقیناً وہ صاحبِ حمد (اور) بہت بزرگی والا ہے۔