The Holy Quran 11:86 – Hud (ھُوْدِ)
وَیٰقَوۡمِ اَوۡفُوا الۡمِکۡیَالَ وَالۡمِیۡزَانَ بِالۡقِسۡطِ وَلَا تَبۡخَسُوا النَّاسَ اَشۡیَآءَہُمۡ وَلَا تَعۡثَوۡا فِی الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِیۡنَ ﴿۸۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And O my people, give full measure and full weight with equity, and defraud not people of their things and commit not iniquity in the earth, causing disorder.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اے میری قوم! ماپ اور تول کو انصاف کے ساتھ پورا کیا کرو اور لوگوں کی چیزیں انہیں کم کر کے نہ دیا کرو اور زمین میں مفسد بنتے ہوئے بد امنی نہ پھیلاؤ۔