The Holy Quran 11:9 – Hud (ھُوْدِ)

وَلَئِنۡ اَخَّرۡنَا عَنۡہُمُ الۡعَذَابَ اِلٰۤی اُمَّۃٍ مَّعۡدُوۡدَۃٍ لَّیَقُوۡلُنَّ مَا یَحۡبِسُہٗ ؕ اَلَا یَوۡمَ یَاۡتِیۡہِمۡ لَیۡسَ مَصۡرُوۡفًا عَنۡہُمۡ وَحَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿٪۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if We put off their punishment until a reckoned time, they would certainly say, ‘What withholds it?’ Now surely, on the day that it shall come unto them, it shall not be averted from them, and that which they used to mock at shall encompass them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر ہم کچھ مدت کے لئے اُن سے عذاب ٹال دیں تو وہ ضرور کہیں گے کہ کس چیز نے اسے روک رکھا ہے۔ خبردار! جس دن وہ اُن تک آئے گا تو ناممکن ہوگا کہ وہ ان سے ٹالا جا سکے اور وہی (وعید) انہیں گھیر لے گی جس پر وہ تمسخر کیا کرتے تھے۔