The Holy Quran 11:92 – Hud (ھُوْدِ)
قَالُوۡا یٰشُعَیۡبُ مَا نَفۡقَہُ کَثِیۡرًا مِّمَّا تَقُوۡلُ وَاِنَّا لَنَرٰٮکَ فِیۡنَا ضَعِیۡفًا ۚ وَلَوۡلَا رَہۡطُکَ لَرَجَمۡنٰکَ ۫ وَمَاۤ اَنۡتَ عَلَیۡنَا بِعَزِیۡزٍ ﴿۹۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They replied, ‘O Shu‘aib, we do not understand much of that which thou sayest, and surely, we see that thou art weak among us. And were it not for thy tribe, we would surely stone thee. And thou holdest no strong position among us.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا اے شعیب! تُو جو کہتا ہے اس میں سے بہت سا ہم سمجھ نہیں سکتے جبکہ تجھے ہم اپنے درمیان بہت کمزور دیکھتے ہیں۔ اور اگر تیرا قبیلہ نہ ہوتا تو ہم ضرور تجھے سنگسار کر دیتے اور تو ہمارے مقابل پر کوئی غلبہ نہیں رکھتا۔