The Holy Quran 11:93 – Hud (ھُوْدِ)

قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَہۡطِیۡۤ اَعَزُّ عَلَیۡکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَاتَّخَذۡتُمُوۡہُ وَرَآءَکُمۡ ظِہۡرِیًّا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘O my people, is my tribe mightier with you than Allah? And you have cast Him behind your backs as neglected. Surely, my Lord encompasses all that you do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اے میری قوم! کیا میرا قبیلہ تمہارے نزدیک اللہ سے زیادہ طاقتور ہے اور تم نے اسے ایک ناقابلِ اعتناءچیز سمجھ کر پسِ پشت ڈال رکھا ہے۔ یقیناً میرا ربّ جو تم کرتے ہو اسے گھیرے ہوئے ہے۔