The Holy Quran 11:97 – Hud (ھُوْدِ)
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰی بِاٰیٰتِنَا وَسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And, surely, We sent Moses with Our Signs and manifest authority
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے موسیٰ کو اپنے نشانات اور ایک روشن برہان کے ساتھ بھیجا۔