The Holy Quran 12:103 – Yusuf (یُوْسُفَ)
ذٰلِکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہِ اِلَیۡکَ ۚ وَمَا کُنۡتَ لَدَیۡہِمۡ اِذۡ اَجۡمَعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ وَہُمۡ یَمۡکُرُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is of the tidings of the unseen, which We reveal to thee. And thou wast not with them when they agreed upon their plan while they were plotting.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جسے ہم تیری طرف وحی کرتے ہیں اور تُو ان کے پاس نہیں تھا جب انہوں نے اپنی بات پر اتفاق کر لیا تھا جبکہ وہ (بُرے) منصوبے بنا رہے تھے۔