The Holy Quran 12:106 – Yusuf (یُوْسُفَ)
وَکَاَیِّنۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ یَمُرُّوۡنَ عَلَیۡہَا وَہُمۡ عَنۡہَا مُعۡرِضُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And how many a Sign is there in the heavens and the earth, which they pass by, turning away from it.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور آسمانوں اور زمین میں کتنے ہی نشان ہیں جن پر وہ گزرتے رہتے ہیں اس حال میں کہ وہ ان سے منہ پھیرے ہوئے ہوتے ہیں۔