The Holy Quran 12:108 – Yusuf (یُوْسُفَ)

اَفَاَمِنُوۡۤا اَنۡ تَاۡتِیَہُمۡ غَاشِیَۃٌ مِّنۡ عَذَابِ اللّٰہِ اَوۡ تَاۡتِیَہُمُ السَّاعَۃُ بَغۡتَۃً وَّہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they, then, feel secure from the coming on them of an overwhelming punishment from Allah or the sudden coming of the Hour upon them while they are unaware?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیا وہ اس بات سے امن میں ہیں کہ ان کے پاس اللہ کے عذاب میں سے کوئی ڈھانپ دینے والی (مصیبت) آئے یا (انقلاب کی) گھڑی اچانک آجائے جب کہ وہ (اس کا) کوئی شعور نہ رکھتے ہوں۔