The Holy Quran 12:109 – Yusuf (یُوْسُفَ)
قُلۡ ہٰذِہٖ سَبِیۡلِیۡۤ اَدۡعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ ۟ؔ عَلٰی بَصِیۡرَۃٍ اَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِیۡ ؕ وَسُبۡحٰنَ اللّٰہِ وَمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘This is my way: I call unto Allah on sure knowledge, I and those who follow me. And Holy is Allah; and I am not of those who associate gods with God.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ یہ میرا راستہ ہے۔ میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں۔ میں بصیرت پر ہوں اور وہ بھی جس نے میری پیروی کی۔ اور پاک ہے اللہ اور میں مشرکوں میں سے نہیں۔