The Holy Quran 12:12 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا مَا لَکَ لَا تَاۡمَنَّا عَلٰی یُوۡسُفَ وَاِنَّا لَہٗ لَنٰصِحُوۡنَ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘O our father, why dost thou not trust us with respect to Joseph, when we are certainly his sincere well-wishers?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا اے ہمارے باپ! تجھے کیا ہوا ہے کہ تو یوسف کے بارہ میں ہم پر اعتماد نہیں کرتا جبکہ ہم تو یقیناً اس کے خیر خواہ ہیں۔