The Holy Quran 12:15 – Yusuf (یُوْسُفَ)
قَالُوۡا لَئِنۡ اَکَلَہُ الذِّئۡبُ وَنَحۡنُ عُصۡبَۃٌ اِنَّاۤ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘Surely, if the wolf devour him while we are a strong party, then we shall indeed be great losers.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا اگر اسے بھیڑیا کھا جائے جبکہ ہم ایک مضبوط ٹولی ہیں تب تو ہم یقیناً بہت نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔