The Holy Quran 12:16 – Yusuf (یُوْسُفَ)
فَلَمَّا ذَہَبُوۡا بِہٖ وَاَجۡمَعُوۡۤا اَنۡ یَّجۡعَلُوۡہُ فِیۡ غَیٰبَتِ الۡجُبِّ ۚ وَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡہِ لَتُنَبِّئَنَّہُمۡ بِاَمۡرِہِمۡ ہٰذَا وَہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So, when they took him away, and agreed to put him into the bottom of a deep well, they had their malicious design carried out; and We sent a revelation to him, saying, ‘Thou shalt surely one day tell them of this affair of theirs and they shall not know.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب وہ اسے لے گئے اور اس بات پر متفق ہوگئے کہ اسے ایسے کنویں کی اوجھل تہوں میں پھینک دیں جو چراہ گاہ کے پاس واقع تھا تو ہم نے اس کی طرف وحی کی کہ تُو (ایک دن) یقیناً انہیں ان کی اس کارستانی سے آگاہ کرے گا اور انہیں کچھ پتہ نہ ہو گا (کہ تُو کون ہے)۔