The Holy Quran 12:18 – Yusuf (یُوْسُفَ)
قَالُوۡا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّا ذَہَبۡنَا نَسۡتَبِقُ وَتَرَکۡنَا یُوۡسُفَ عِنۡدَ مَتَاعِنَا فَاَکَلَہُ الذِّئۡبُ ۚ وَمَاۤ اَنۡتَ بِمُؤۡمِنٍ لَّنَا وَلَوۡ کُنَّا صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘O our father, we went forth racing with one another, and left Joseph with our things, and the wolf devoured him, but thou wilt not believe us even if we speak the truth.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا اے ہمارے باپ! یقیناً ہم ایک دوسرے سے دوڑ لگاتے ہوئے (دُور) چلے گئے اور یوسف کو ہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا پس اسے بھیڑیا کھا گیااور تُو کبھی ہماری ماننے والا نہیں خواہ ہم سچے ہی ہوں۔